چیئرمین پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا کامختلف شہروں کے مابین چلنے والی گاڑیوں کے نئے کم شدہ کرایوں کا اعلان

پیر 1 دسمبر 2014 21:38

پشاور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء ) سیکرٹری ٹرانسپورٹ /چیئرمین پاکستان ٹرانسپورٹ اتھارٹی حکومت خیبر پختونخوا نے ڈیزل کی قیمت 94.09 روپے مقرر ہونے کے فوراً بعد کرایوں میں کمی کرتے ہوئے ڈیزل سے چلنے والی صوبے کے مختلف شہروں کے مابین چلنے والی گاڑیوں کے نئے کم شدہ کرایوں کا اعلان کر دیا ہے جو یکم دسمبر2014 سے نافذ العمل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ۔کوہاٹ روٹ کے لئے فلائنگ کوچز/منی بسز کا کرایہ 1.09 روپے فی کلومیٹر فی مسافر کے حساب سے 71روپے، ائیرکنڈیشنڈ بسز کا کرایہ 1.29روپے فی کلو میٹر کے حساب سے 84روپے ، عام بسوں کا کرایہ 0.94پیسے فی کلومیٹر کے حساب سے 61روپے اور لگثرری بسز کا کرایہ 1.04روپے فی کلومیٹر کے حساب سے 67روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح پشاور ۔

(جاری ہے)

بنوں کے لئے فلائنگ کوچز کا کرایہ 213روپے، اے سی بسز کا کرایہ 252روپے، عام بسز کا کرایہ 183روپے اور لگثرری بسز کا کرایہ 203روپے ہو گا۔

جبکہ پشاور ۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے لئے فلائنگ کوچز کا کرایہ 366روپے، اے سی کاکرایہ 433روپے، عام بسوں کا کرایہ 316روپے اور لگثرری بسز کا کرایہ349روپے۔، پشاور ۔ ہری پورکیلئے فلائنگ کوچز کا کرایہ 170روپے اے سی بسز کا کرایہ201روپے، عام بسز کا کرایہ147روپے اور لگثرری بسز کا کرایہ 162روپے، پشاور۔ایبٹ آباد کے لئے فلائنگ کوچز کا کرایہ 210روپے، اے سی بسز کا کرایہ 249روپے، عام بسوں کا کرایہ 181روپے اور لگثرری بسز کا کرایہ 201 روپے، پشاور ۔

مانسہرہ کا کرایہ فلائنگ کوچز کے لئے 237روپے، اے سی بسز کے لئے 280روپے، عام بسوں کے لئے 204روپے اور لگثرری بسوں کے لئے226روپے ہوں گے۔ اس کے علاوہ پشاور۔ مردان کے لئے فلائنگ کوچز کا کرایہ 63روپے، اے سی بسز کا کرایہ 75 روپے، عام بسوں کا کرایہ 55روپے اور لگثرری بسز کا کرایہ 60روپے، جبکہ پشاور۔ملاکنڈ کے لئے فلائنگ کوچز کا کرایہ 129روپے، اے سی بسز کا کرایہ 152روپے، عام بسوں کا کرایہ111روپے اور لگثرری بسوں کا کرایہ 123روپے، پشاور ۔

تیمرگرہ کے لئے فلائنگ کوچز کا کرایہ 193روپے، اے سی بسز کا کرایہ228روپے، تمام بسوں کا کرایہ 166روپے اور لگثرری بسوں کا کرایہ184روپے، پشاور ۔ منگورہ کا کرایہ فلائنگ کوچز کے لئے 187روپے، اے سی بسز کے لئے 222روپے، عام بسوں کے لئے 162روپے اور لگثرری بسز کے لئے 179روپے، پشاور۔دیر کے لئے فلائنگ کوچز کا کرایہ 273روپے، اے سی بسز کے لئے 322روپے، عام بسوں کے لئے 235روپے اور لگثرری بسز کے لئے 260روپے اور پشاور۔

چترال کے لئے کرایہ فلائنگ کوچز کے لئے 545روپے، اے سی بسز کے لئے 645روپے، عام بسوں کے لئے 470روپے اور لگثرری بسز کے لئے 520روپے مقرر کیا گیا ہے۔ مزید بر آں دینی مدارس اور تعلیمی اداروں کے طلباء ، نابینا و معزور افراد اور ساتھ پرس سے زائد کے معمر اور بزرگ افراد کے لئے اصل کرایوں پر پچاس فیصد موجودہ رعایت بھی جاری رہے گی۔ اس امر کا اعلان صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی