صوبہ بلوچستان کے کسان اور ورکرز نشستوں پر ہونیوالے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پیر 1 دسمبر 2014 23:14

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) صوبہ بلوچستان کے کسان اور ورکرز نشستوں پر ہونیوالے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق امیدوار 8اور 9دسمبر کو متعلقہ ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر میں کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جبکہ ان کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 11دسمبر کو داخل کرائے جاسکین گے صوبائی الیکشن کمیشن کے ذرائع نے پیر کو اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔

یکم دسمبر 2014ء کو بتایا کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 12اور 13دسمبر کو ہوگی جبکہ متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں 15دسمبر کو داخل کی جائیگی ان اپیلوں پر فیصلہ 16اور 17دسمبر کو کیا جائیگا امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست اور امیدواروں کے انتخابی نشانات 18دسمبر کو الاٹ کئے جائینگے جبکہ پولنگ 31دسمبر ہوگی ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے حتمی نتیجے کا اعلان 2جنوری 2015کو کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے کسان اور ورکرز نشستوں پر انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعدد کسان اور ورکرز نشستوں پر امیدواروں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا اور رابطوں کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین کی جانب سے اس بات کے اعلان کے بعد کہ جنوری میں جو نیا سال 2015ہوگا کوئٹہ سمیت بلوچستان کے عوام کو نیا میئر اور ڈپٹی میئر سمیت ڈسٹرکٹ چیئرمین اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ چیئرمین کے امیدواروں کا انتخاب ہوگا یہ بلوچستان کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہوگا اس اعلان کے بعد بلدیاتی انتخابات کے ڈسٹرکٹ چیئرمین اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ چیئرمین کے امیدواروں کے درمیان لابنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔

اور کیونکہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سیاسی بنیاد پر ہوئے تھے اور اس دفعہ کوئٹہ کا میئر اور ڈپٹی میئر یقینا کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے ہوگا ۔حتمی فیصلہ کونسلر کرینگے جو سب کیلئے قابل قبول ہوگا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی