سابق صدرحیدرآباد چیمبر آف کامرس کو کرپشن پر7 سال قید، 500 ملین جرمانہ

بدھ 30 نومبر 2022 22:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2022ء) سابق صدرحیدرآباد چیمبر آف کامرس کو کرپشن پر7 سال قید، 500 ملین جرمانہ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس کے سابق صدر گوہراللہ کو کرپشن ریفرنس میں 7 سال قید اور500 ملین روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔کراچی کی احتساب عدالت نے کوئلے کی غیر قانونی فروخت سے متعلق دو ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا۔

مقدمے میں نامزد دیگر پانچ ملزمان کو بھی سزا سنائی گئی۔عدالت نے گوہراللہ سمیت 6 ملزمان کو حراست میں لے کر جیل منتقل کرنے کا حکم دیا۔ گوہر اللہ سمیت 6 ملزمان ضمانت پر رہا تھے۔ عدالت نے گوہر اللہ سمیت سزا یافتہ 6 ملزمان کو 10 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

تین ملزمان حفیظ الرحمان، شکیل احمد اور حاجی عبد الرزاق کو پانچ ، پانچ سال قید کی سزا اور 10،10 ملین جرمانہ عائد کیا جبکہ دو ملزمان محمد سلیم اور حامد محمود کو چار، چار سال قید اور پانچ ، پانچ ملین جرمانے کی سزا سنائی۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ سزا یافتہ ملزمان کسی بھی مالیاتی ادارے سے کوئی لون نہیں لے سکتے ہیں۔ عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر 3 ملزمان سہیل اکبر شاہ، عبد الرشید سولنگی اور فقیر داد کھوسو کو بری کردیا۔ نیب کے مطابق ملزمان پر کوئلے کی غیر قانونی فروخت کے الزام میں 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب