پاکستان کے ٹیکسٹائل کے شعبے میں چین بھی اپنا حصہ شامل کرنے کا خواہاں،چینی کمپنی پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی کے 24 فیصدحصص خریدے گی

پیر 15 دسمبر 2014 19:42

پاکستان کے ٹیکسٹائل کے شعبے میں چین بھی اپنا حصہ شامل کرنے کا خواہاں،چینی کمپنی پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی کے 24 فیصدحصص خریدے گی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر 2014ء) چین نے پاکستانی ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں چینی کمپنی پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی کے 24 فیصدحصص خریدے گی۔کمپنی ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری ٹیکسٹائل کے شعبے میں چین بھی اپنا حصہ شامل کرنے کا خواہاں ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کو حاصل جی ایس پی پلس مراعات،مقامی سستی کپاس اور سستے لیبر سے فائدہ اٹھانے کیلئے چین اور پاکستانی کمپنی نے ملکر کام کرنے کی ٹھان لی ہے۔

چین کی شنگھائی چیلنج ٹیکسٹائل کمپنی مقامی مسعود ٹیکسٹائل کمپنی کے 24 فیصد حصص خریدے گی۔ماہرین کے مطابق یہ اپنی نوعیت کی پہلی کاروباری شراکت داری ہے جس میں کسی چینی کمپنی نے پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی کے حصص خرینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی