لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز بہتری کا رجحان دیکھا گیا

ایل ایس ای 25انڈیکس56.16پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5680.65 پربندہوا

منگل 16 دسمبر 2014 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 دسمبر 2014ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز بہتری کا رجحان دیکھا گیا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس56.16پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5680.65 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر91کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔11کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،42کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 38کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل34لاکھ46ہزار900 حصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈکے21لاکھ58ہزارحِصص۔کے اے ایس بی بنک لمیٹڈکے3لاکھ32 ہزا ر حصص۔جبکہ سلک بنک لمیٹڈکے1 لاکھ38ہزار500حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ فضل ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت27.35روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی ماڑی پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت27.61روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی