حکومت نے ٹیکس ریونیو میں اضافہ کے لئے سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایک خصوصی آپریشن کا آغاز کردیا ،

ان لینڈ ریونیو کے عملہ نے اب ملک بھر کی مارکیٹوں میں موجود سمگل شدہ اشیا کو قبضہ میں لیکر دکانداروں کیخلاف مقدمات قائم کرکے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا عندیہ دے دیا

جمعہ 19 دسمبر 2014 22:25

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) حکومت نے ٹیکس ریونیو میں اضافہ کے لئے سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایک خصوصی آپریشن کا آغاز کردیا ہے ان لینڈ ریونیو کے عملہ نے اب ملک بھر کی مارکیٹوں میں موجود سمگل شدہ اشیا کو قبضہ میں لیکر دکانداروں کیخلاف مقدمات قائم کرکے قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔ ایف بی آر نے اپنے ایک بیان میں ملک بھر کے تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سمگل شدہ اشیاء کی تجارت سے گریز کریں ۔

(جاری ہے)

پاکستان میں سمگل شدہ اشیاء جن میں سگریٹ ، مشروبات ، ٹیکسٹائل ، سی ڈیز ، گاڑیاں وغیرہ سے مارکیٹیں بھری پڑی ہیں اور اس غیر قانونی اقدام سے ملک کے قومی خزانہ کو شدید نقصان پہنچایا جاتا ہے ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو کے انٹیلی جنس یونٹ کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے انٹیلی جنس اہلکار اب باقاعدہ مارکیٹوں کا سروے کرینگے اور دکانوں میں موجود سمگل شدہ اشیاء کو اپنے قبضے میں لیں گے قبضہ کرنے کے بعد متعلقہ دکانداروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی بھی کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے ایف بی آر کے مطابق ملک بھر میں ٹیکس چروی کی روک تھام کے لیے حکومت نے سخت اقدام اٹھانے کی ہدایت کی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن