لاہور سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان

منگل 13 جنوری 2015 21:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بہتری کا رجحان رہا - مجموعی طور پر99کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔24 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ17کمپنیوں کے حصص میں کمی۔ جبکہ58کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس4.80پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ6504.81پربندہوا ۔مارکیٹ میں کل21لاکھ25ہزار300حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جبکہ گزشتہ روز14لاکھ13 ہزار600حصص کا لین دین ہوا تھا ۔ مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں این آئی بی بنک لمیٹڈکے4لاکھ60 ہزا رحصص۔ پاکستان انٹر نیشنل ائر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے3لاکھ43 ہزار500حصص۔ جبکہ پرویز احمد سیکیورٹیز لمیٹڈ کے3لاکھ9ہزارحصص فروخت ہوئے۔ آج سب سے زیادہ فیروزسنز لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت27.73روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت7.94روپے کم ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی