وارڈنز کا عزم بلند کرنے اور انہیں عوام کی بہتر خدمت کی ترغیب دینے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام

جمعرات 29 جنوری 2015 17:13

لاہو ر ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ پولیس عوام دوستی کے رشتے کو مضبوط ،وارڈنز کا عزم بلند کرنے اور عوام کی خدمت کے سلسلے میں بہترین نتائج کے حصول کیلئے دوبئی کے ماہر نفسیات ڈاکٹر طاہر کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو مرحلہ واروارڈنز کو خصوصی لیکچر دے رہے ہیں۔سی ٹی او نے کہا کہ وارڈنز کیلئے مرحلہ وار لیکچر کا اہتمام کرنے کا مقصد انکے عزم کو بلند کرنا ہے۔

دوسرے مرحلے میں ٹریفک لائنز میں منعقد ہونیوالے لیکچر میں انسپکٹرز ،وارڈنز ،لیڈی وارڈنزاور کانسٹیبل شریک ہوئے ۔اس موقع پر ایس پی ہیڈ کواٹرز رانا شجاعت ،مینیجر اٹلس ہنڈاتسلیم شجاع اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس وارڈنز کی بہتری اور ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر طاہر نے کہا کہ لیکچرکا مقصددوران ڈیوٹی وارڈنز کے ذہن میں پیدا ہونے والے نفسیاتی سوالوں کا جواب اور ماہرین سے براہ راست گفت وشنید کرکے انہیں ذہنی طور پر آسودہ کرنا ہے ۔ ایسے لیکچرز سے وارڈنز اور شہریوں کے مابین دوستی کا رشتہ مضبوط ہوگا،انہوں نے وارڈنز کو ہدایت کی کہ وہ عوام سے انتہائی نرم اور شائستہ رویہ رکھتے ہوئے ٹریفک کی روانی پر بھر پور توجہ دیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

قیمتیں کم نہ کی گئیں تو ڈبل روٹی ،دیگر مصنوعات کی خرید اری ،فروخت مکمل بند کر دینگے‘ مرکزی کریانہ مرچنٹ ..

کوشش ہے کہ سیالکوٹ کی تمام صنعتوں میں کام کرنے والےہنر مند اور مالکان انتہائی محفوظ طریقے سے اپنے فرائض ..

صوبائی محتسب اور لاہور چیمبرکے درمیان مضبوط روابط کا ہونا ضروری ہے،کاشف انور

صوبائی وزیر  صنعت  چوہدری شافع حسین سے ساہیوال چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات

جرمن قونصل جنرل کی تاجروں کو ویزا فراہمی میں ترجیح دینے کی یقین دہانی،عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان کوٹینگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

یونائٹیڈ بزنس گروپ کا نجکاری اور شفافیت کے لیے حکومت کے عزم کا خیر مقدم

سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کی بجٹ تجاویز میں صنعتکاری کو فروغ دینے کے لیے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں ایک فیصد کی کمی ریکارڈ

صنعتیں سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہے، مارنے سے گریز کیا جائے،صنعت دوست اقدامات معاشی  خوشحالی لائیں ..