عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

پیر 29 اپریل 2024 18:38

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2335ڈالر کی سطح پر آگئی۔

(جاری ہے)

کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 244900روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کی کمی سے 209105 روپے کی سطح پر آگئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650روپے پر مستحکم رہی اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2371.94 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد کی نمو ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار،  انڈکس 132.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 74663.98 پوائنٹس پربند

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,900 روپے  اضافہ ریکارڈ کیا گیا

دی بینک آف پنجاب ، ایس ایم ای فنانس فورم میں شامل ہوگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے   جمعہ تک درخواستیں طلب

کراچی چیمبر ور نئوٹیک کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

شہرقائد میں 12سے 14گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، ایازمیمن

صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا جی الیون مرکز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

فیصل بینک نے ملتان میں اپنے رینجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف کا ناکام سرکاری ادارے فروخت کرنے کا اعلان خوش آئند ہے،میاں زاہد حسین

فیکٹریوں کے بوائلر ز کو ڈی سیل اور جرمانہ کرنے کے اختیارات دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو سونپے جائیں،صدر فیصل ..