اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

منگل 30 اپریل 2024 19:35

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر ( 1.1ارب ڈالر)موصول ہوگئے۔ مرکزی بینک سے منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اپریل 2024 کو اپنے اجلاس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے)کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا اور پاکستان کے لیے 828ملین ایس ڈی آر کی رقم منظور کرلی۔

(جاری ہے)

چنانچہ 29 اپریل 2024 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف سے اپنے اکائونٹ میں 828 ملین ایس ڈی آر(تقریبا 1.1 ارب ڈالر)موصول ہوگئے۔ 3 مئی 2024 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں یہ رقم ظاہر ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے   درخواستیں 31 مئی تک جمع کرائی جاسکتی ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 387پوائنٹس کی کمی سے 74955پوائنٹ پر آگیا

خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد،درآمد میں 21 فیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات

صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایرانی حکومت ، عوام اور شہدا کے ورثا کے غم میں برابر کے شریک ہیں  ، صدراسلام ..

ہمیں  بین الاقوامی مارکیٹ میں    اپنی فیشن انڈسٹری کو فروغ دینا ہوگا،ترجمان پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ..

رواں سال فضائی راستے سے برطانیہ اور بحری راستے سے نیدر لینڈز کو آم برآمد کیا جائے گا،مینگو گروئرز اینڈ ..

پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے

چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر ..

بزنس فسلیٹیشن سنٹر فیصل آباد گزشتہ 3 روزمیں کاروباری افراد کوریکارڈ این او سی جاری کرکے صوبہ بھر میں ..

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس  کے زیراہتمام  ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام فری لانسنگ اور ڈیجیٹل میڈیا ٹریننگ سیشن کا انعقاد

وفاقی ٹیکس محتسب نے مرکزی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس  پیر کو طلب  کیا ہے، مہر کاشف یونس