پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
بدھ 22 مئی 2024 23:16
![پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2019/740x404/pic_c325b_1573317579.jpg._2)
(جاری ہے)
پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ وحید احمد کے مطابق جولائی سے اپریل 2024ء تک ملک سے پیاز کی برآمدات 210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی، اس سے قبل ملکی تاریخ میں صرف کینو کی زیادہ برآمدات تھیں جو کہ 210 ملین ڈالر رہی ہیں، رواں برس کے اختتام تک پیاز کی ایکسپورٹ 250ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
بھارتی پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد ہونے سے پاکستان کو نئی منڈیاں ملی ہیں، پاکستانی پیاز کودنیا کی بڑی منڈیوں میں رسائی حاصل ہوئی ہے، دنیا کے سرفہرست اسٹورز میں بھی آج پاکستانی پیاز فروخت کے لیے موجود ہے۔ حکومت کو پیاز کی لائف بڑھانے کے لیے بھی اقدامات کرنے ہوں گے کیونکہ آنے والے وقتوں میں پاکستانی پیاز کی نئی مارکیٹ ڈیولیپ کر سکتے ہیں۔#Browse Latest Business News in Urdu
پاکستان علاقائی اور ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دے کر معاشی استحکام کی منزل حاصل کر ..
پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دے کر معاشی استحکام حاصل کر سکتا ہے، افتخار علی ملک
پاکستان فرنیچر کونسل یکم جولائی سے ٹیکس ورلڈ پیرس ایکسپو میں شرکت کرے گی،میاں کاشف اشفاق
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے11ماہ میں 5 فیصد کی کمی ریکارڈ
پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مئی کے دوران 12 فیصدکااضافہ ریکارڈ
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 8 ارب ڈالر ئسے تجاوز
پی ایس ڈی پی میں خزانہ ڈویژن کے جاری اورنئے منصوبوں کیلئے 6084 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ
سینیٹ کی قایمہ کمیٹی برائے خزانہ ومحصولات کی لیٹ فائلرز پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے اور سابقہ رعایتوں کو ..
کراچی چیمبر کا صنعتی شعبے کے بجلی کے نرخوں میں کمی پر وزیراعظم کو خراج تحسین
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں استحکام رہا
ملک میں 28 اور29 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلی سندھ
سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
سونے کے نرخ 200 روپے کمی سے 241,300 روپے فی تولہ ہو گئے
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹری کا برآمد کنندگان کیلئے مینیمم ٹیکس رجیم کے خاتمے ..
آئی ایم ایف معیار پر بجٹ تیار کر نے سے کاروباری طبقے کو مایوسی ہوئی
ایس ای سی پی کا اتحاد آٹو سولوشنز کی جعلی کار فنانسنگ اسکیم بارے انتباہ
اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میںکمی کا رجحان رہا
پاکستان میں سونا سستا عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا
بجلی اور پیٹرول پر 10 روپے سے زائد کمی خوش آئند ہے، کاٹی
بجلی اور پیٹرول پر 10 روپے سے زائد کمی خوش آئند ہے، کاٹی
بجلی اور پیٹرول پر 10 روپے سے زائد کمی خوش آئند ہے، کاٹی
فنانس بل 2024 میں کاروباری اور تکنیکی بے قاعدگیوں کاجائزہ لینے کیلئے دوکمیٹیاں تشکیل دیدی گئی، دونوں ..
PSX Live Index
Updated: 08:15:02pm | 18-06-2024
Status: Closed | Volume: 395,897,996 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary