کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ13ہزار267ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ

منگل 16 جون 2015 20:32

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ13ہزار267ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے76ہزار907ٹن درآمدی کارگو اور36ہزار360ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔

(جاری ہے)

منگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں15ہزار588ٹن بلک کارگو،57ہزار501ٹن خشک کارگو اور19ہزار406ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں20ہزار890ٹن خشک کارگو اور15ہزار470ٹن مائع کارگو شامل تھا۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈلنگ کیے گئے درآمدات میں40ہزار707ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،1ہزار206ٹن بلک کارگو اور8ہزار276ٹن کوئلہ جبکہ درآمدات میں 20ہزار890ٹن کنٹینرائزڈ کارگو شامل تھا اس دوران بندرگا ہ پر5جہاز لنگرانداز ہوئے اور3جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران11جہازوں کی آمد اور4جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی