کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رحجان رہا
کے ایس ای 100انڈیکس ایک بار پھر 34ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب ہوگیا کاروبار ی تیزی کے باعث سرمائے کے حجم میں 35ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاتاہم کاروباری لین دین جمعہ کی نسبت ساڑھے10کروڑ شیئرز کم رہا
پیر 29 جون 2015 20:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس ایک بار پھر 34ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب ہوگیا۔کاروبار ی تیزی کے باعث سرمائے کے حجم میں 35ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاتاہم کاروباری لین دین جمعہ کی نسبت ساڑھے10کروڑ شیئرز کم رہا۔
پیر کو کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر تیزی کا رحجان رہا،سیمنٹ،توانائی،پیٹرولیم اور بینکنگ سیکٹر میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداریمیں دلچسپی کے باعث ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100انڈیکس 33900،34000اور34100پوائنٹس کی 3 بالائی حدوں کو عبور کرتا ہوا34144.12پوائنٹس پر جاپہنچا تاہم شیئرز کی قیمتیں بڑھنے پر منافع خوروں کی جانب سے بعض اسٹاکٹس میں حصص کے فروخت پر دباؤ کے سبب انڈیکس اس سطح کو برقرار تو نہ رکھ سکا تاہم کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس208.42پوائنٹس کے اضافے سے 33885.13پوائنٹس سے بڑھ کر34093.55پوائنٹس پر بندہوا ،اسی طرح کے ایس ای 30انڈیکس 137.19پوائنٹس کے اضافے سے 21343.09پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس23712.22پوائنٹس سے بڑھ کر23826.85پوائنٹس پر آگیا ۔(جاری ہے)
Browse Latest Business News in Urdu
نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..
ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان
این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
PSX Live Index
Updated: 02:29:02pm | 29-04-2024
Status: Open | Volume: 466,965,090 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary