یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں استحکام کی صورتحال

اتوار 12 جولائی 2015 15:50

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جولائی۔2015ء) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں استحکام کی صورتحال رہی۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران یورو نیکسٹ کے دسمبرمیں ترسیل کے اہم معاہدے198.50 یورو فی ٹن میں طے پائے جبکہ اس سے پہلے کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں گندم کی قیمتیں196.25 یورو فی ٹن تک گر گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ کاروباری ہفتہ کے دوران گندم کی قیمتوں میں3.2 فیصد یا6.50 یورو فی ٹن کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ یونان بیل آؤٹ پیکج بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال اور یونان کے یورو زون سے اخراج کے خدشات ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان