2014-15ء کے دوران ملکی تجارتی خسارہ 22 ارب ڈالر سے زائد رہا

جمعہ 17 جولائی 2015 17:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) حال ہی میں ختم ہونے والے مالی سال 2014-15 ء کے 12 ماہ ( جولائی تا جون 2014-15ء ) کے دوران برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے کے نتیجے میں ملکی تجارتی خسارہ 10.68فیصد تک پہنچ گیا۔ اس طرح حال میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران تجارتی خسارے کا حجم 22 ارب 9 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران 23 ارب 88کروڑ 50 لاکھ ڈاکر کی برآمدات کی گئیں ، جو اس سے پیوستہ سال ایک ارب 22 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی کمی سے 23 ارب 88 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں ، اس طرح گذشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات میں 4.88 فیصد کمی واقع ہوئی۔

دوسری جانب سے ملکی درآمدات جو گذشتہ سال کے دوران 45 ارب 7کروڑ 30 لاکھ ڈالر تھیں ، امسال 90 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھ کر 45ارب 98کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئیں اس طرح درآمدات میں 2.01 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران تجارتی خسارہ جو 19 ارب 96کروڑ 30لاکھ ڈالر تھا ، رواں سال کے دوران 2 ارب 13کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد کے اضافے کے ساتھ 22 ارب 9کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، اس طرح تجارتی خسارہ 10.68فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی