عید سے قبل کراچی میں گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے

جمعہ 17 جولائی 2015 20:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) عید سے قبل کراچی میں گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے۔ منافع خوروں نے قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا۔ہر سال کی طرح اس بار بھی انتظامیہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی۔

(جاری ہے)

کراچی میں عید الفطر سے قبل گوشت کی قیمتیں ریٹ لسٹ سے زائد تھیں جن میں اب مزید اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد فی کلو گائے کا بغیر ہڈی کا گوشت30 روپے اضافے سے550 روپے جبکہ بکرے کا گوشت 650سے 700 روپے کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب گوشت کی ڈیمانڈ میں اضافے کے باعث فی کلو مرغی کا گوشت 300 روپے سے بڑھ کر330 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی