خسارے میں چلنے والے 9پاور پلانٹس بند کردئیے جائیں یا موثر ضابطہ وضع کیا جائے ‘ نیپرا کا حکومت کو مشورہ

جمعرات 6 اگست 2015 16:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) نیپرا نے حکومت کو مسلسل خسارے میں چلنے والے 9 پاور پلانٹس کے حوالے سے تجاویز دی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ یا تو مجوزہ پلانٹس بند کردیئے جائیں یا خسارے سے بچنے کیلئے موثر ضابطہ وضع کیا جائے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نیپرا نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ پہلے سے بند پانچ پاور پلانٹس سمیت مزید چار ایسے پاور پلانٹس جو مہنگی بجلی پیدا کرنے کے باعث ادارے کیلئے نقصان کا باعث ہیں بند کردیئے جائیں۔

نیپرا نے موقف اختیار کیا ہے کہ پلانٹس کی موجودہ حالت مطلوبہ بجلی کی پیداوار اور قیمت کی متحمل نہیں ہوسکتی جبکہ بند پڑے پاور پلانٹس کو دوبارہ چلانے کیلئے کثیر سرمایہ درکار ہوگا۔نیپرا کا کہنا ہے حکومت یا تو تمام پاور پلانٹس کو بند کردے یا ایسا طریق کار تیار کرے جس سے مزید خسارے سے بچا جاسکے اور سستی بجلی بھی پیدا کی جاسکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول