کراچی میں سبزی کی قیمتوں میں 30 روپے کلو تک کمی ہوگئی

ہول سیل مارکیٹ میں کریلے اور بھنڈی کی قیمت 40 روپے کلو ہوگئی ، لوکی کی قیمت میں 30 ، ٹماٹروں کی قیمت میں 10 روپے کلو کمی

پیر 17 اگست 2015 18:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) کریلا ، بھنڈی یا ہو لوکی سب نے مہنگائی کو مات دے دی ہے اور کراچی میں قیمتوں میں ہوگئی ہے پورے 30 روپے تک کی کمی۔ سبزیاں ہیں عوام پر مہربان۔ آیا ہے سبزی منڈی سے پیغام ، بھنڈی اور لوکی کے رہے نہیں نخرے نرالے ، کریلا اب کڑوا کہاں ، غصیلے لال ٹماٹر کا غصہ بھی کچھ کم ہوگیا ہے ، قیمتں جو کم ہوگئی ہیں اور وہ بھی 30 روپے تک۔

کیوں ہوگئے نا حیران۔

(جاری ہے)

ہول سیل مارکیٹ میں کریلے اور بھنڈی نے مہنگائی کو دے دی ہے مات اور سب کو پچھے چھوڑ دیا۔ 30 روپے کی کمی کے بعد 40 روپے فی کلو میں ہورہے ہیں فروخت۔ لوکی نے بھی دیا خوب ساتھ 30 روپے کی کمی کے بعد مل رہی ہے 30 روپے فی کلو۔ لال لال ٹماٹروں نے بھی بھنڈی ، لوکی اور کریلا کا دیا خوب ساتھ ، 10 روپے کی کمی کے بعد 40 روپے فی کلو میں فروخت ہورہے ہیں۔ عوام کو نہیں کرنا پڑے اب انتظار کیونکہ ہول سیل مارکیٹ کے ساتھ ساتھ ریٹیل مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوچکی ہے۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے