عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے رجحان کے باوجود پاکستان میں گرم مصالحہ جات کی قیمتوں میں 10سے 15فیصد کا اضافہ

جمعرات 20 اگست 2015 19:05

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) عالمی ماکریٹ میں قیمتوں میں کمی کے رجحان کے باوجود پاکستان میں مختلف اقسام کے گرم مصالحہ جات کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 10 سے 15 فیصد کا اضافہ ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں مختلف گرم مصالحہ جات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رواں سال مقامی سطح پر ان کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی جبکہ کالی مرچ ، الائچی ، ثابت مرچیں ، لونگ اور زیرے کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کا اضافہ ہوا ۔

کالی مرچ 200 روپے اضافے سے 1150 روپے کلو ، انڈین الائچی 200 روپے اضافے کے بعد 3000 روپے ، چائنا الائچی 1800 روپے فی کلو ہوگئی ۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ کے سبب قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔دیگر مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی 10سے 15فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی