کراچی بندرگاہ پر گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 88ہزار133ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی

70ہزار780ٹن درآمدی اور17ہزار353ٹن برآمدی کارگو شامل تھا`

جمعرات 27 اگست 2015 21:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 88ہزار133ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے70ہزار780ٹن درآمدی کارگو اور17ہزار353ٹن برآمدی کارگو شامل تھا،جمعرات کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں40ہزار113ٹن بلک کارگو ،50ہزار193ٹن خشک کارگو اور20ہزار587ٹن مائع کارگو جبکہ برآمد ی کارگو میں 2ہزار504ٹن بلک کارگو،14ہزار541ٹن خشک کارگو اور 2ہزار812ٹن مائع کارگو شامل تھا ،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈل کیے گئے درآمدات میں4ہزار388ٹن کنٹینرائزڈ کارگو ،5ہزار692ٹن بلک کارگو،31ہزار 187ٹن کوئلہ اور4ہزار6ٹن ڈی اے پی کھاد جبکہ برآمدات میں 11ہزار493ٹن کنٹینیرائزڈ کارگو 544ٹن بلک کارگو اور2ہزار504ٹن سیمنت شامل تھا اس دوران بندرگاہ پر 5جہاز لنگرانداز ہوئے اور 4جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 13جہازوں کی آمد اور6جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔

`

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی