حکومت نے بجٹ خسارے پر کافی حد تک قابوپا لیاہے ، یہ خسارہ اب 4.9 فیصد پر آگیاہے، حکومت کے نجی بینکوں سے قرضے لینے کاعمل ریاست کیلئے منفی ہے

موڈیز کا پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ملے جلے ردعمل کا اظہار

پیر 14 ستمبر 2015 17:49

سنگا پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) موڈیز نے پاکستان معیشت کے حوالے سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ خسارے پر کافی حد تک قابوپا لیاہے اور یہ خسارہ اب 4 اعشاریہ9فیصد پر آگیاہے جبکہ حکومت کے نجی بینکوں سے قرضے لینے کے عمل کو ریاست کے لئے منفی قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

موڈیز کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حکومت کے نجی بینکوں سے قرضے لینے کے عمل کو ریاست کے لئے منفی قرار دے دیا ہے۔

موڈیز کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث سٹیٹ بنک سے کم قرضے لے رہی ہے جبکہ نجی بنکوں کا حکومتی سکیورٹیز میں سرمایہ کاری کرنا ٹھیک نہیں ، بنک حکومت کو زیادہ جبکہ نجی شعبہ کو کم قرضے دے رہے ہیں۔بارہ ماہ میں قرضوں کا حجم 54ارب رہا ،موڈیز کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے بجٹ خسارے پر کافی حد تک قابوپا لیاہے اور یہ خسارہ اب 4 اعشاریہ9فیصد پر آگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی