لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رحجان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس56.88پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5729.26 پربندہو ا

پیر 14 ستمبر 2015 17:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رحجان رہا ۔ ایل ایس ای25انڈیکس56.88پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5729.26 پربندہو ا۔مجموعی طورپر56کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا4-کمپنیوں کے حصص میں اضافہ13کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ39کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل9 لاکھ55 ہزار 500حصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے4لاکھ76 ہزارحصص ۔بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈ کے2لاکھ11 ہزار حصص۔ جبکہ سلک بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ 2ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ہیسکول پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت2.17 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.80روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی