کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 48گھنٹو ں کے دوران 98ہزار385ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ

پیر 21 ستمبر 2015 16:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء)کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 48گھنٹو ں کے دوران 98ہزار385ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے78ہزار736ٹن درآمدی کارگو اور19ہزار649ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔

(جاری ہے)

پیر کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں12ہزار358ٹن بلک کارگو،40ہزار494ٹن خشک کارگو اور38ہزار242ٹن مائع کارگوجبکہ برآمدی کارگو میں18ہزار899ٹن خشک کارگو اور750ٹن مائع کارگو شامل تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈل کیے گئے درآمدات میں27ہزار267ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،869ٹن بلک کارگو اور2ہزار577ٹن ڈی اے پی کھاد ودیگر جبکہ برآمدات میں18ہزار899ٹن کنٹینرائزڈ کارگو شامل تھا،اس دوران بندرگاہ پر13جہاز لنگرانداز ہوئے اور 10جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران9جہازوں کی آمد اور 5جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان