آسٹریلیا میں ایمیگریشن اور بارڈر فورس عملہ کی تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف ہڑتال

پیر 21 ستمبر 2015 16:16

سڈنی ۔ 21 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) آسٹریلیا کے بین الاقوامی آئر پورٹس ایمیگریشن اور بارڈر فورس عملہ نے تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف ہڑتال کردی ہے جس کے باعث بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور دو گھنٹے کی ہڑتال کے باعث ائر پورٹس پر مسافروں کی قطاریں لگ گئیں۔

(جاری ہے)

پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سڈنی،پرتھ،میلبورن،برسبین،ایڈیلیڈ،ڈارون،کولنگیتا اور کیرنز ائرپورٹس کے عملہ نے دو گھنٹے تک کام چھوڑ ہڑتال کی جس پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

سرکاری شعبہ کی یونین اور کمیونٹی کی سیکرٹری اور کارکنوں کی نمائندہ ندین فلوڈ نے بتایا کہ امیگریشن اور بارڈر فورس کے عملہ کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے اور کام کے حالات کار کی سخت شرائط کے خلاف ہڑتال کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کارکن ہر روز ہڑتال کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں کٹوتی کا18 ماہ سے جاری تنازعہ فوری طور پر حل کیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان