لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیز ی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس10.08پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5517.86 پربندہو ا

منگل 6 اکتوبر 2015 18:48

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیز ی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای25انڈیکس10.08پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5517.86 پربندہو ا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر77کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔11کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،8کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 58 کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل13لاکھ19ہزار 700 حصص کا کاروبارہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سلک بنک لمیٹڈ کے 9 لاکھ94ہزارحصص ۔ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے1لاکھ63ہزار حصص۔جبکہ دیوان سلمان فائبر لمیٹڈ کے37ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ داؤد ہرکولیس کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت5.43 روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.60روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی