پاکستان نے11 کروڑ30لاکھ ڈالرکابیرونی قرضہ ادا کردیا

گزشتہ ہفتے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر19ارب92 کروڑ8لاکھ ڈالررہے

جمعرات 22 اکتوبر 2015 20:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) پاکستان نے11 کروڑ30لاکھ ڈالرکابیرونی قرضہ ادا کردیاہے جس کے بعد 16اکتوبرکوختم ہونیوالے ہفتے میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر19ارب92 کروڑ8لاکھ ڈالرہیں۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری بیا ن کے مطابق ان میں سے سٹیٹ بنک کے پاس 15ارب 1کروڑ97لاکھ ڈالر جبکہ دوسرے بنکوں کے پاس4ارب90کروڑ11لاکھ ڈالرموجود ہیں۔اس ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں مجموعی طورپر8کروڑ40لاکھ ڈالرکمی ہوئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی