صدر فیصل آبادچیمبرآف کامرس چوہدری محمدنوازکا وزیراعظم کی طرف سے سیالکوٹ موٹروے کی تعمیرکے اعلان کاخیرمقدم

ہفتہ 7 نومبر 2015 20:23

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7 نومبر۔2015ء) فیصل آبادچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرچوہدری محمدنوازنے وزیراعظم کی طرف سے سیالکوٹ موٹروے کی تعمیرکے اعلان کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے سمڑیال،وزیرآباد،حافظ آباداورپنڈی بھٹیاں کے ذریعے فیصل آبادسے منسلک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے 1997میں بطوروزیراعظم سیالکوٹ موٹروے تعمیرکرنے کا اعلان کیا تھا۔

جسکے روٹ کا بھی تعین کردیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بوجہ اس منصوبے پرعملدرآمدنہ ہو سکا لہذااب اس موٹروے کو1997کے تجویزکردہ روٹ مطابق ہی تعمیرکیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح نہ صرف سیالکوٹ،گوجرانوالہ اورگجرات کی ٹیکنیکل تکون کو پاکستان کے مانچسٹرفیصل آبادسے منسلک کیا جا سکے گا بلکہ سامان کی نقل وحمل کیلئے کراچی اورسیالکوٹ کیلئے ایک مختصرترین روٹ بھی میسرآسکے گا۔

(جاری ہے)

مزیدبرآں سیالکوٹ کو بھی موجودہ موٹروے کے سسٹم کے ساتھ منسلک کیا جا سکے گا۔انہوں نے کہا کہ صنعتی تجارتی اورکاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے محفوظ اورتیزرفتارشاہراہوں کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں لہذاتاجربرادری سمجھتی ہے کہ ان اہم صنعتی اورکاروباری شہروں کو موٹروے کے ذریعے آپس میں منسلک کرکے ترقی کی رفتارکو مزیدتیزکیا جا سکتا ہے۔مزیدبرآں اس نئے مجوزہ روٹ سے سیالکوٹ،گوجرنوالہ،شیخوپورہ،وزیرآباد،حافظ آباداورسرگودھا کے اضلاع کے لوگوں کوبھی براہ راست فائدہ ہوگااوران علاقوں میں بھی ترقی کی رفتارتیزہوگی۔چوہدری محمدنوازنے مطالبہ کیا کہ چونکہ اس روٹ کی منصوبہ بندی کا کام پہلے سے ہی مکمل کیاجا چکا ہے اس سے اسکی تعمیرفوری طورپرشروع کی جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی