رواں مالی سال کے چارماہ کے دوران ترسیلات زرمیں پانچ فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6ارب 50کروڑ ڈالر کی رقم وطن بھیجی

جمعہ 13 نومبر 2015 19:52

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء ) رواں مالی سال کے چارماہ کے دوران ترسیلات زرمیں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6ارب 50کروڑ ڈالر کی رقم وطن بھیجی۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبرکے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6 ارب 50کروڑ ڈالروطن ارسال کیے جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 6 ارب 18کروڑ ڈالرکی ترسیل رہی۔

اکتوبر2015ء میں ایک ارب 53 کروڑ ڈالروطن بھیجے گئے اکتوبر2014ء کے مقابلے میں 9فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سعودی عرب سے 46کروڑ ڈالر،متحدہ عرب امارات سے 36کروڑ ڈالر، امریکہ سے 18کروڑ ڈالر،برطانیہ سے 19کروڑ ڈالرکی رقوم وطن ارسال کیں گئیں جبکہ خلیجی ریاستوں سے 17کروڑ ڈالرکی رقم وطن بھیجی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی