آئی ایم ایف کے ایماء پر تاجروں پر ٹیکس عائد کرنا ملک کو دیوالیہ کرنے کی سازش ہے:شاہین احسان مغل

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 26 نومبر 2015 16:17

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔26 نومبر۔2015ء) آئی ایم ایف کی شرائط پر تاجروں اور عوام پر ٹیکس عائد کرنا پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی سازش ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایم ایف کے سامنے تمام شرائط مان کر حکمران ملک و قوم کی خدمت کرنے کی بجائے پاکستان کے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لاد کر سرمایہ کاروں کو ملک سے بھاگنے پر مجبور کررہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران آئی ایم ایف کی بجائے تاجروں سے مشاورت کریں تو تاجر حکومت کے لگائے جانیوالے ٹیکسوں سے زائد ٹیکس دینے کیلئے تیار ہیں۔

ان خیالات کا اظہار اے پی بی ایف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہین احسان مغل نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ توانائی کے خاتمے کے بغیر ملک میں صنعتوں کا صفایا ہورہا ہے اگر حکومت نے وعدوں کے مطابق فوری طور پر توانائی بحران پر قابو نہ پایا تو آنیوالے دنوں میں ملک سے صنعتیں بالکل ختم ہوجائینگی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی