اینٹی کرپشن نے ٹی ایم او شالیمار ٹاؤن ملک طارق کے خلاف انکوائری شروع کر دی

منگل 15 دسمبر 2015 16:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) اینٹی کرپشن نے ٹی ایم او شالیمار ٹاؤن ملک طارق کے خلاف انکوائری شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق درخواست دہندہ شیخ محمد طارق نے اینٹی کرپشن میں درخواست دی تھی کہ اس نے چاہ میراں مصری شاہ حویلی میں چھتروں اور بکروں کے ساتھ گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے ڈیرہ بنایا ہوا تھا اور ٹی ایم او شالیمار ٹاؤن ملک طارق اپنے نامعلوم ساتھیوں سمیت اندر داخل ہو کر بکرے اور چھترے اپنی گاڑی میں لے گئے ۔

(جاری ہے)

شیخ محمد طارق کا مزید موقف تھا کہ ٹی ایم او شالیمار ٹاؤن ملک طارق نے ان سے مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت بھی وصول کی تھی مگر اس کے باوجود وہ ان کے ڈیرے کو کھولنے کی اجازت نہیں دے رہے ۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی جانب سے ٹی ایم او شالیمار ٹاؤن کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے اور اینٹی کرپشن سرکل افسر خادم منہاس انکوائری کے لئے مقرر کیے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی