گلگت بلتستان میں گندم کی کوئی قلت نہیں، وزیر خوراک حاجی جانباز خان

ہفتہ 26 دسمبر 2015 13:14

گلگت ۔ 26 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 دسمبر۔2015ء) گلگت بلتستان کے وزیر خوراک حاجی جانباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں گندم کی کوئی قلت نہیں بلکہ تمام گودام بھرے پڑے ہیں تاہم تقسیم کے طریقے کار میں بہتری لائی جا رہی ہے تاکہ حکومت کی جانب سے عوام کو گندم کی بلاناغہ ترسیل جاری رہے۔ وزیر خوراک نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام علا قوں میں عوام کو گندم ان کی گھروں کی دہلیز پر میسر ہوں اور اس سلسلہ میں ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے۔

وزیر خوراک نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود موجود ہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر سامنے رکھے ہوئے ہیں۔ وہ ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 دسمبر۔2015ء“ سے خصوصی بات چیت کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

وزیر خوراک نے کہا کہ کالی بھیڑوں کا قلع قمع کیا جائے گا اور گندم و چوروں کی سرکوبی کی گئی ہے۔ وزیر خوراک نے کہا کہ ہم پھلی حکومت کی طرح عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالیں گے بلکہ عوام کے حقوق کی مکمل حفاظت کی جائے گی۔ وزیر خوراک نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ہر ممکن کوشش کرکے گندم بحران پر قابو پا لیا ہے۔ وزیر خوراک نے کہا کہ گندم کی کوالٹی پر ان کی خصوصی نظر ہے اور اس سلسلہ میں ہی ہدایت جاری کر دی ہیں کہ عوام کو کو الٹی والاآٹا میسر ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی