پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس ایک بار پھر 33ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب

ہفتہ 19 مارچ 2016 18:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک بار پھر 33ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھٹنے کے بعد انڈیکس اوپر کی جانب جا رہا ہے۔ مارکیٹ سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں تیزی کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کار سرمایہ نکالنے کے بجائے سرمایہ کاری پر زور دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کے مستقبل کے متعلق ابھی بھی کئی خدشات موجود ہیں جنہیں دیکھتے ہوئے سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں کمی ہوئی تو کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک بار پھر تیس ہزار تک گھٹ سکتا ہے۔مارکیٹ سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کیونکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئل اینڈ گیس سیکٹر کا ویٹیج زیادہ ہے، اسی لئے تیل کی قیمت بڑھنے سے انڈیکس تینتیس ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی  ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت

نائجیریا  میں   عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے   ،ٹی ڈی اے ..

کراچی میں   بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے   درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..

جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز  کی ملاقات

آر سی سی آئی آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس 15 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں‘ کاشف انور

پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی کارحجان برقرار  100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

پاکستان کے معاشی حالات مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے دوران بہتر ہوئے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

قومی بچت کی سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم