پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ترجیحی تجارت کے معاہدے پر رواں سال دستخط ہو نے کا امکان

اتوار 26 جون 2016 17:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جون۔2016ء) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ترجیحی تجارت کے معاہدے پر رواں سال دستخط ہو نے کا امکان ہے پاکستان اور تاجکستان کے مابین تجارت میں گزشتہ تین سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے پاکستان کی تاجکستان کو برآمدات 74 لاکھ ڈالر سے بڑھ گئی دونوں ممالک کے مابین تجارت میں گزشتہ تین سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاجکستان کے لئے پاکستان کی برآمدات 74 لاکھ ڈالر سے بڑھ گئی ہیں جبکہ درآمدات 4.4 لاکھ امریکی ڈالر سے کم ہو کر 68 ہزار امریکی ڈالر رہ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان تاجکستان کو چینی، چاول، دودھ کی مصنوعات، ادویات، تعمیرات کا سامان بمع سیمنٹ، دستکاری کا سامان اورگوشت برآمد کرتا ہے جبکہ تاجکستان سے مشینری اور اس کے پرزہ جات،کیمیکل اور اس سے بنی اشیاء ، ٹینری کا سامان اور رنگ وغیرہ درآمد کرتا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ اور ترجیحی تجارت کے معاہدے پر رواں سال دستخط ہو نے کا امکان ہے جبکہ تاجکستان نے پاکستان کو کاسا1000- کی کامیابی کے بعد افغانستان کے راستے واخان کے ذریعے ایک چھوٹی ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی کی ترسیل کی بھی پیشکش کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی