ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو سرکاری اداروں میں اصلاحات کیلئے 30 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

30 جون 2016ء تک پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے ٗاسحاق ڈار

منگل 28 جون 2016 17:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو سرکاری اداروں میں اصلاحات کیلئے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا اس حوالے سے پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بنک میں معاہدہ طے پا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ اور ایشیائی ترقیاتی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنر لیپک نے منگل کو یہاں ایک تقریب میں معاہدے پر دستخط کئے۔

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی تقریب میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں میں معاونت پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم پاکستان ریلویز اور دوسرے سرکاری اداروں میں تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے استعمال کی جائے گی۔ وزیر خزانہ نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ 30 جون 2016ء تک پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ اس موقع پر ایشیائی ترقیاتی بنک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنر لیپک نے کہا کہ اے ڈی بی مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..