مئی میں شرح سود میں کمی کے فیصلے سے سرمایہ کار بھی حیران

جمعہ 8 جولائی 2016 18:00

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) مہنگا روپیہ بھی ایکسپورٹ میں گراوٹ کا سبب بن رہا ہے ، مہنگائی زور پکڑ جانے کے باوجود مئی میں شرح سود گھٹانے کے فیصلے نے انویسٹرز کو حیران کر دیا۔ آئی ایم ایف مشن چیف ہیرلڈ فنگر نے سٹیٹ بینک کی خودمختاری پر بھی سوال اٹھا دیئے۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی خبر رساں ادرے کو انٹرویو دیتے ہوئے آئی ایم ایف مشن چیف ہیرلڈ فنگر نے بتایا کہ پاکستانی روپیہ اپنی اصل قدر سے 5 سے 20 فیصد تک مہنگا ہے ، دوسری جانب توانائی کی قلت اور امن و اماں کے خدشات کے علاوہ بین الاقوامی منڈی میں اجناس کی گرتی قیمتیں بھی ایکسپورٹس کے لیے چیلنج ہیں۔

ہیرلڈ فنگر کا کہنا تھا کہ مہنگائی زور پکڑ جانے کے باوجود مئی میں شرح سود میں کمی نے سرمایا کاروں کو حیران کر دیا ایسے فیصلوں سے مرکزی بینک کی خودمختاری بڑھانے جیسے اقدامات پر سوالیہ نشان پیدا ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کے شیڈول میں بھی حکومت کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط