ایف پی سی سی آئی کی جانب سے نان ٹیرف بیرئیرزپولیسی ایڈوکیسی گروپ پاکستان چیپٹر کا آغاز

بدھ 13 جولائی 2016 19:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جولائی ۔2016ء ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے نان ٹیرف میئر(این ٹی ایم)نان ٹیرف بیرئیرزپولیسی ایڈوکیسی گروپ پاکستان چیپٹر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔اس موقع پرایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز نے کہاکہ ایف پی سی سی این ٹی ایم ڈیسک ریجنل ٹریڈفیسیلٹیشن گروپ کے تعاون سے کام کر رہا ہے۔

ریجنل ٹریڈ بہت اہمیت کی حامل ہے،ایف پی سی سی آئی این ٹی ایم/این ٹی بی ایس ڈیسک اور سارک چیمبر نے ریجنل ٹریڈ بڑھانے کیلئے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ این ٹی ایم ڈیسک جرمن انٹر نیشنل کو آپریشن(جی آئی زیڈ) کی مالی ماونت سے ریجنل ٹریڈ فیسیلٹیشن گروپ آف سارک ٹریڈ پروموشن نیٹ ورک کی طرف سے تمام سارک ممالک میں 2014میں قائم کئے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نیٹ ورک کا مقصد ریجنل ٹریڈ سے متعلق معاہدوں کے سٹیکچر اور عملدآمد کو مضبوط بنانا ہے۔پولیسی ایڈوکیسی گروپ میں سارک ممالک کی کاروباری برادری کے نمائندے،صحافی اور ماہر تجارت شامل ہے۔اجلاس کے اختتام پر عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی