انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرمہنگا،یوروکی قدرمیں30پیسے کی کمی، برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت141.50روپے پربرقرار

بدھ 20 جولائی 2016 20:40

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جولائی ۔2016ء)بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں2پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.85روپے گھٹ کر104.83روپے اورقیمت فروخت104.90روپے سے گھٹ کر104.88روپے پرآگیاتاہم5پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید105.15روپے سے بڑھ کر105.20روپے اورقیمت فروخت105.35روپے سے بڑھ کر105.40روپے پرجاپہنچی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز یوروکی قدرمیں30پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید115.60روپے سے کم ہوکر115.30روپے اورقیمت فروخت116.60روپے سے کم ہوکر116.30روپے پرآگئی تاہم برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت141.50روپے پربرقراررہی

Browse Latest Business News in Urdu

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط