عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاورفرنس آئل کے ریٹ میں بھی اضافہ

اتوار 24 جولائی 2016 16:00

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء) عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سہارا ملنے کے بعد پاور پلانٹس میں استعمال ہونے والے فرنس آئل کے ریٹ میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی سطح پر تیار ہونے والے فرنس آئل کے دام 38 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 42 ہزار 200 روپے فی ٹن جبکہ درآمدی فرنس آئل کے ریٹ 1700 روپے اضافے سے 37 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گئے ہیں۔ماہرین کے مطابق مئی میں فرنس آئل سے پیدا کی جانے والی بجلی کے یونٹ پر لاگت لگ بھگ 6 روپے آ رہی تھی، بجلی کی مجموعی پیداوار میں فرنس آئل سے حاصل ہونے والی بجلی کا تناسب اگر برقرار رہا تو عوام کے لئے یونٹ مہنگا ہو جانے کا خدشہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی