چین امریکہ سرمایہ کاری مذاکرات کو لپیٹنے کے بارے میں اب بھی پر امید ہیں

دونوں ممالک کے درمیان 2008کے بعد سے اب تک بی آئی ٹی مذاکرات کے 28دور ہو چکے ہیں

پیر 12 ستمبر 2016 16:44

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 ستمبر۔2016ء) ایک سابق چینی اہلکار نے کہا کہ چین اور امریکا کو اب بھی امید ہے کہ دونوں ممالک اوبامہ حکومت کے تحت دوطرفہ سرمایہ کاری سمجھوتے(بی آئی ٹی) کے بارے میں مذاکرات مکمل کر سکتے ہیں ۔چین کے عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیوٹی او) میں داخلے کے لئے سابق اعلیٰ مذاکرات کار لانگ یونگ ٹو نے چین اور عالمگریت کے مرکز کی طرف سے دیئے جانے والے چین ۔

امریکا تجارتی تعلقات کے بارے میں ظہرانے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی مذاکراتی ٹیم امریکی ٹیم کے ساتھ بی آئی ٹی مذاکرات کے نئے دور کے لئے آئندہ ہفتے واشنگٹن ڈی سی آئے گی ۔ لانگ واشنگٹن ڈی سی میں قائم تھنک ٹینکس کے سابق امریکی تجارتی اہلکاروں اور چینی ماہرین کو بتایا اس کا مطلب یہ ہوا کہ اوبامہ حکومت اب بھی یہ چاہتی ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے سے قبل مذاکرات کو پایہ تکمیل تک پہنچا دے ۔

(جاری ہے)

سابق چینی نائب وزیرتجارت نے کہا جہاں تک چین کا تعلق ہے بی آئی ٹی مذاکرات کو اعلیٰ قیادت سے لیکر نجی شعبے تک مضبوط اور زبردست حمایت حاصل ہے ۔ انہوں نے مزید کہا اس امر کا اچھا امکان ہے کہ دونوں ممالک اوبامہ انتظامیہ کے تحت کے آٹھ سالوں کو لپیٹ سکتے ہیں ۔ باہمی سرمایہ کاری جو کہ دونوں ممالک کی متعلقہ سمندر پار سرمایہ کاری کا معمولی حصہ ہے میں اضافے کے لئے2008میں شروع کئے جانے والے مذاکرات کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر بی آئی ٹی مذاکرات کے28دور ہو چکے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..