ای سی سی کی ارمچی میں حبیب بنک لمیٹڈ کی شاخ کھولنے ،ایران سے74میگاواٹ بجلی کی خریداری کے حوالے سے وزرات پانی و بجلی کو نیپرا سے ایک جنوری2016سے 31دسمبر تک ٹیرف میں توسیع لینے کی سمری کی منظوری

وزرات خزانہ کو انٹرنیشنل کیپیٹل مارکیٹ میں سکوک بانڈ کے اجراء کی منظوری ، وزرات پانی و بجلی کوبجلی منصوبوں کیلئے 150,000ڈالر پر ایک فیصد سیکیورٹی کی رقم رکھنے کی اجازت

جمعہ 23 ستمبر 2016 20:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23ستمبر ۔2016ء) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے چین کے شہر ارمچی میں حبیب بنک لمٹیڈ کی شاخ کھولنے کی منظوری دیدی‘ایران سے74میگاواٹ بجلی کی خریداری کے حوالے سے وزرات پانی و بجلی کو نیپرا سے جنوری2016سے 31دسمبر تک ٹیرف میں توسیع لینے کی سمری کی بھی منظوری دی گئی،ای سی سی نے وزرات خزانہ کو انٹرنیشل کیپیٹل مارکیٹ میں سکوک جاری کرنے کی بھی منظوری دیدی‘ ای سی سی نے وزرات پانی و بجلی کی سمری کی منظوری دی جس کے تحت بجلی کے منصوبوں کیلئے 150,000ڈالر پر ایک فیصد سیکیورٹی کی رقم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جو منصوبے کی تعمیر سے بجلی خریداری کے معاہدے کی مدت تک لاگو ہوگا۔

جمعہ کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا،کمیٹی نے وزرات پانی و بجلی کی نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی)کے حوالے سے سمری کی منظوری دی جس کے تحت این ٹی ڈی سی کو اجازت دی گء ہے کہ وہ نیپرا سے ایران سے 74میگاواٹ بجلی کی خریداری کیلئے کنٹریکٹ کیلئے ٹیرف میں 1جنوری2016سے 31دسمبر2016تک توسیع کی منظوری لے۔

(جاری ہے)

وزرات خزانہ کی تجویز پر ای سی سی نے حبیب بنک لمٹیڈ(ایچ بی ایل)کی چین کے شہر ارمچی شاخ کھولنے کی منظوری دی۔ای سی سی نے معاشی اظہاریوں کا بھی جائزہ لیا،اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ اگست2016کیلئے مہنگائی کی شرح کا تخمینہ 3.56فیصد لگایا گیا ہے جبکہ اگست2013میں 8.55فیصد تھی جبکہ اگست 2011میں یہ 11.56فیصد تھی۔ای سی سی کو آگاہ کیا گیا کہ ملک میں گندم کو وافر سٹاک موجودہے جو 20ستمبر9.49ملین ٹن ہے جبکہ گذشتہ سال ستمبر میں 8.75ملین ٹن تھا،بڑے پیمانے پر اشیاء سازی میں مالی سال 2015-16میں 302فیصد اضافہ ہوا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..