صفائی کے ناقص انتظامات پر فضل سویٹس ٬بٹ کڑاہی اور عجوہ آئس کریم شاپ کو جرمانہ

پیر 17 اکتوبر 2016 21:57

لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2016ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے داتا گنج بخش ٹائون میں کارروائی کرتے ہوئے جیل روڈ پر واقع فضل سویٹس کو صفائی کے ناقص انتظامات اورحشرات کی روک تھام کے مناسب انتظامات نا ہونے کی وجہ سے جرمانہ کیا اور بہتری کے احکامات جاری کیے۔ مزید براں گلبرگ ٹائون کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے قذافی سٹیڈیم پر واقع بٹ کڑاہی کو برتن دھونے کے ناقص انتظامات ٬ اوپن ڈرینز٬و رکرز کے ہاتھ دھونے کی سہولت نا ہونے٬ صفائی کے ناقص حالات٬ مناسب واشنگ ایریا نا ہونے کی وجہ سے جرمانہ کیا گیا اور بہتری کے احکامات جاری کیے۔

عزیز بھٹی اور واہگہ ٹائون کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ہر بنس پورہ پر واقع رحیم فوڈز کو صفائی کے ناقص حالات٬ فریزرز کے گندے ہونے ٬ حشرات کی روک تھام کے مناسب انتطامات نا ہونے ٬ورکرز کے ہاتھ دھونے کی سہولت نا ہونے بنا پر جرمانہ کیا گیا اور بہتری کے احکامات جاری کیے۔

(جاری ہے)

نشتر ٹائون کی ٹیم نے کاہنہ رڈد پر واقع عجوہ آئیسکریم کو صفائی کے ناقص حالات٬ حشرات کی بہتات٬ خام مال کی Tracibilityنا ہونے٬ واشنگ ایریا نا ہونے ٬ فوڈ لائسنس کی عدم موجودگی اور ورکرز کے میڈیکل نا ہونے کی بناپر سیل کر دیا۔مزید براںنشترٹائون کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے چونگی امر سدھو پر واقع حاجی رشید آئس فیکٹری کوپانی کا نمونہ فیل ہونے کی وجہ سے سر بمہر کر دیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے