سعودی عرب نے ایران کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کی صورت میں تیل کی پیداوار میں اضافہ کی دھمکی دیدی

اتوار 6 نومبر 2016 14:00

سعودی عرب نے ایران کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کی صورت میں تیل کی پیداوار میں اضافہ کی دھمکی دیدی

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2016ء) سعودی عرب نے ایران کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کی صورت میں تیل کی پیداوار میں اضافہ کی دھمکی دی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل پیدا اوربرآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے ماہرین کے حالیہ اجلاس میں اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان اختلاف دیکھنے میں آیا ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اوپیک سے کہا گیاہے کہ اگر ایران نے تیل کی پیداوار میں کمی نہیں کی تو اس صورت میں سعودی عرب تیل کی یومیہ پیداوار کو 12ملین بیرل یومیہ کی سطح پر لے جاسکتاہے جس سے قیمتوں میں خودبخود کمی آئیں گی۔اوپیک ہیڈکوارٹرز نے اس ضمن میں کسی تبصرے سے انکار کردیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..