عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

اتوار 6 نومبر 2016 14:00

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2016ء) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برینٹ فیوچرز کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 1.6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 45.62ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

(جاری ہے)

یوایس کروڈ کے تحت قیمتوں میں 1.3فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل کے سودے 44.06ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ماہرین کے مطابق اوپیک کے رکن ممالک ایران اورسعودی عرب کے درمیان تیل کی پیداوار پر اختلاف کی وجہ سے قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..