سکھر،مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار پانچ فرار ، اسلحہ برآمد

پیر 26 دسمبر 2016 21:31

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار پانچ فرار ، اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سی سیکشن پولیس کے اہلکاروں نے دوران گشت مقابلہ کے دوران ایک ملزم اعجاز علی شاہ کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسکے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ تھانہ اے سیکشن کی پولیس نے ریلوے گرائونڈ کے قریب تین ملزمان سے مقابلہ کے بعد ایک ملزم اظہر علی شاہ کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ٹی ٹی پسٹل گولیاں برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے پولیس ترجمان کے مطابق مقابلہ کے دوران تین ملزمان آصف عباسی ، ابراہیم گڈانی ، ساجد زنگیجوجبکہ ریلوے گرائونڈ کے قریب مقابلہ میں دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی