
20 March 2025 - Urdu News Archives
جمعرات 20 مارچ 2025 کا اخبار

شہبازشریف حکومت فوری مستعفی ہو اور ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں
مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سابق اسپیکر اسد قیصرنے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ عوام کو دہشتگردی کی صورت بھگتنا پڑ رہا ہے، افغانستان کے ساتھ جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے، شہبازشریف حکومت فوری مستعفی ہو اور ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان براہِ راست مذاکرات پاکستان کی موجودہ ناجائز حکومت کیلئے سبق ہے

دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی

گنڈا پور کہتے آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،پارلیمانی میٹنگ میں آپریشن کی بات ہی نہیں ہوئی

پٹرولیم لیوی پہلے ہی ناجائز تھی، مزید اضافے کو مسترد کرتے ہیں
جمعرات 20 مارچ 2025 کی اہم خبریں
جمعرات 20 مارچ 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 6اپریل سے مناکو میں شروع ہوگا
-
بھارتی میڈیا کی رپورٹ جھوٹ پرمبنی ، چیمپئنز ٹرافی میں نقصان نہیں ،3 ارب روپے منافع ہوا ‘پاکستان کرکٹ بورڈ
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاری کیلئے قومی ویمنز کرکٹرز کاتربیتی کیمپ (کل)سے شروع ہوگا
-
آصف علی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300 چھکے مکمل کرنیوالے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے
33 سالہ بیٹر ابتک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 292 میچز کی 264 اننگز میں 22.42 کی اوسط اور 147.94 کے سٹرائیک ریٹ سے 4687 رنز سکور کرچکے ہیں
-
مسلسل شکستوں سے ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ ، کرکٹ بورڈ حکام کا فیصلہ
سینئرز کے ساتھ بھی ہار رہے تھے، نئے پلیئرز اگر ابھی نتائج نہ دے سکے تو آئندہ تو کام آ سکتے ہیں، پی سی بی کا اتفاق
-
وقار یونس کو میرے بھائی کامران اور عدنان سے بھی مسائل تھے، عمر اکمل نے سابق ہیڈکوچ پر الزامات بوچھاڑ کردی
جب میں نے شاٹس کھیلے تو مجھے کہا گیا، کیا آپ نے ٹیسٹ میں ٹی 20 کرکٹ کھیلنا شروع کردی : مڈل آرڈر بیٹر
جمعرات 20 مارچ 2025 کی تجارتی خبریں

زر مبادلہ کے ذخائر 16,015.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئے

موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 13فیصد تک کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت

آئندہ ڈیڑھ ماہ میں قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 15نئی فیکٹریاں 2سال میں پروڈکشن شروع کر دیں گی،چوہدری ..
جمعرات 20 مارچ 2025 کی بین الاقوامی خبریں

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد الحرام سمیت کئی سعودی شہروں میں موسلادھار بارش

اسرائیل باز نہ آیا، غزہ میں حملے جاری، شہادتیں بڑھنے لگیں

اترپردیش ،یونیورسٹی میں نماز پڑھنے پر طالب علم گرفتار

یوکرین بھی جنگ بندی کے لیے تیار ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

رمضان کے آخری عشرے میں ریاض الجنہ میں نماز کا شیڈول

مکہ اورمدینہ میں ایک ہفتے کے دوران 9.7 ہزار ٹرانسپورٹ خلاف ورزیاں ریکارڈ
جمعرات 20 مارچ 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 20 مارچ 2025 کی قومی خبریں

کراچی،سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنیوالے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی

وزیراعظم کا دورہ، سعودی عرب کا پاکستان کو رواں سال ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل دینے کا اعلان

کچے میں 90 فیصد علاقہ ڈاکوؤں سے خالی کروالیا گیا ہے، مجتبیٰ شجاع الرحمان

قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں ردوبدل

قوم امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر 21مارچ کو اہل غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرے گی

ملک دشمن اندرونی اور بیرونی طور پر پاکستان کے خلاف نبرد آزما ہیں، طارق فضل چوہدری
جمعرات 20 مارچ 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ نے نویں اور دسویں کلاس کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا
-
ہمدرد یونی ورسٹی میں متوازن انسانی غذا اور خوراک پر کیمپ کا انعقاد
کیمپ میں 150سے زائد افراد کا سروے کیا گیا جنہیں مناسب خوراک کے ساتھ صحت بخش غذائی سفارشات فراہم کی گئیں
-
نادرا ٹیکنالوجیز سے معاہدے کے بعد سرسید یونیورسٹی کے طلبا کو فیس جمع کرانے میں بڑی سہولت مل گئی
-
عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کوہونے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
میٹرک سالانہ امتحانات،13جعلی امیدوار پکڑے گئے
-
وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی جانب سے ملازمین میں عیدی کی تقسیم
جمعرات 20 مارچ 2025 کی زراعت کی خبریں
محکمہ زراعت سیالکوٹ کی گندم کی بہتر نگہداشت بارے سفارشات جاری
زرعی پیداوار میں اضافہ سے ہی ملک کو خوراک میں خود کفیل بنایا جاسکتا ہے ، ڈاکٹر مقصود احمد
کاشتکاروں کوبہتر پیداوار کے لئے مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت
پسرور،لہسن کے کاشت کاروں کو بیماریوں کے تدارک کے لئے تجویز کردہ زہروں کا استعمال کرنے کی ہدایت
ادرک کی کاشت کیلئے موزوں ترین مہینہ مارچ ہے، محکمہ زراعت
جمعرات 20 مارچ 2025 کی کشمیر کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.