
11 April 2025 - Urdu News Archives
جمعہ 11 اپریل 2025 کا اخبار

پی ٹی آئی کاسیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا اور اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بہت ضروری ہے
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کاسیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا اور اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بہت ضروری ہے،موجودہ حکومت فارم 47 کے اوپر قائم ہے، ان کو خوف ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی بات ہوگئی تو ان کا کیا ہوگا؟ ملکی سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی بات کرنے کی کوشش کو سراہا ... مزید

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے پارٹی عہدیداروں کو ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی سے منع کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے ضعیف اور ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کیلئے باعزت زندگی گزارنے کے راستہ کھول دیا

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت کے معاہدوں ومفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان امریکہ کے ساتھ تعمیری مذاکرات کرنے جا رہا ہے، محمد اورنگزیب
جمعہ 11 اپریل 2025 کی اہم خبریں
جمعہ 11 اپریل 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی
شاداب الیون نے مطلوبہ ہدف 18 اوورز میں پورا کرلیا
-
پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف
عبداللہ شفیق کی نصف سنچری ، جیسن ہولڈ کی 4 وکٹیں
-
پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
اسلام آباد یونائیٹڈ واحد ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل تین مرتبہ جیتی ہے جبکہ لاہور قلندرز نے دو مرتبہ ٹائٹل جیتا ہے
-
انگلش پریمیئرفٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
-
انڈین پریمیئرلیگ میں کل مزید دو میچوں کو فیصلہ ہوگا
-
پی ایس ایل؛ پشاور زلمی نے کھلاڑیوں کو "ثقافتی رنگ" میں ڈھال دیا
جمعہ 11 اپریل 2025 کی تجارتی خبریں

عوام ’’باروقت ایپ ‘‘سے متعلق دھوکہ دہی کی سرگرمیوں کے بارے میں ہوشیار رہیں، ایس ای سی پی کا انتباہ ..

ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت معدنی معیشت کی ترقی کے لئے پر عزم ہے، میاں زاہد حسین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 10,000 روپے اضافہ ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

سیمنٹ کی برآمدات میں 9 ماہ کے دوران 28 فیصد اضافہ، مقامی کھپت میں 7 فیصد کمی ریکارڈ
جمعہ 11 اپریل 2025 کی بین الاقوامی خبریں

چین نے ہالی وڈ فلموں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

سعودی طالبات نے آنسو کے ذریعے جسم میں شوگر کی ریڈنگ لینے والا کانٹیکٹ لینس ایجاد کرلیا

وزیرخارجہ کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات، اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال

غریب ممالک کو نئے امریکی محصولات سےمستثنیٰ ہونا چاہیے، اقوام متحدہ

امریکا کی نصف سے زیادہ بالغ آبادی کا اسرائیل کےلئے ناپسندیدگی کا اظہار، سروے رپورٹ

دبئی دنیا کے امیر ترین افراد کیلئے ایک ابھرتا ہوا مرکز بن گیا
جمعہ 11 اپریل 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 11 اپریل 2025 کی قومی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کل ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کریں گے

مالک مکان نے 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی

جھنگ میں زمیندار کے تشدد سے 10 سالہ ملازمہ جاں بحق، لاش نہر میں پھینک دی

صوبے میں ورکنگ سپیسز کے قیام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروع کے لئے اہم اقدام

آٹھ ارب کی سرمایہ کاری کے باوجود صرف چھ یونٹس، یہ ہے صوبائی حکومت کی کارکردگی ،فیصل کریم کنڈی
جمعہ 11 اپریل 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کی حیدرآباد سے ممکنہ جامشورو منتقلی کے خلاف انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا احتجاجی مظاہرہ
-
پنجاب یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر محبوب نے بطور ڈین چارج سنبھال لیا
-
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات کا یونیورسٹی آف ملایا میں سائنسی و ثقافتی دورہ
-
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام اور آذربائیجان کی وزارتِ سائنس و تعلیم کے درمیان ایم او یو پر دستخط
-
وائس چانسلرفیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی فیصل آباد کو نارووال میڈیکل کالج کے پرنسپل کے عہدے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
-
اسرا یونیورسٹی میں نوجوانوں کے معاشی استحکام پر خصوصی سیمینار کا انعقاد
جمعہ 11 اپریل 2025 کی زراعت کی خبریں
مویشی پال حضرات موسم گرما میں چارے کی قلت کے خاتمے کیلئے کاشت بروقت مکمل کرلیں،محکمہ لائیو سٹاک سیالکوٹ
خانیوال ، ڈسٹرکٹ کاٹن کراپ مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس
کاشتکار گندم کی فصل کی اچھی طرح پکنے کے بعد کٹائی شروع کریں، اے ڈی پسرور
گرمی کی شدت سے مویشیوں میں دودھ کی کمی ہونے لگی،احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، اے ڈی لائیوسٹاک پسرور ..
بہاریہ فصلوں کو سفید مکھی سے بچانے کے لئے فوری تدارکی اقدامات کی ہدایت
سیالکوٹ،کاشتکار وں کوٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت30اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
جمعہ 11 اپریل 2025 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 11 اپریل 2025 کی موسم کی خبریں
-
خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ ملک میں گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا
14 اپریل سے ملک کے بیشتر جنوبی علاقہ شدید گرمی کے زیر اثر ہونگے
-
آئندہ ہفتے ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی
13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
-
لاہورمیں بارش کی پیشگوئی کے بعد واسا لاہور کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری
-
پنجاب ،خیبرپختونخواہ ،آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں موسلادھار بارش
ہری پورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی،بجلی کا ترسیلی نظام بھی درہم برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.