10 June 2025 - Urdu News Archives

منگل 10 جون 2025 کا اخبار

نان فائلر اب نہ گاڑی اور جائیداد خرید سکیں گے اور نہ ہی ان کا بینک اکاؤنٹ کھلےگا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر اب نہ گاڑی اور جائیداد خرید سکیں گے اور نہ ہی ان کا بینک اکاؤنٹ کھلےگا۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ ملک میں انکم ٹیکس کیلئے ایک نیا کلاسیفکیشن سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، سسٹم کے تحت فائلر اور نان فائلر کے فرق ... مزید