07 July 2025 - Urdu News Archives

پیر 7 جولائی 2025 کا اخبار

میرے والد جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے، اُنہیں اپنے وکلا ، اہلِ خانہ، ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت نہیں

عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ میرے والد جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے، اُنہیں اپنے وکلا ، اہلِ خانہ، ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت نہیں، والد ہم بچوں سے مکمل طور پر کٹ چکے، یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ ایک شخص کو تنہا کیا جائے اور توڑا جائے۔ تفصیلات ... مزید