
جدید معاشرے میںHospitalانفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کی افادیت
ہسپتال انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم(HIMS) ایک آئن لا ئن الیکڑانک میڈیکل ریکارڈسسٹم ہے۔ جو پنجاب کے کئی DHQ/THQ ہسپتالوں میں متعارف کروا دیا گیا ہے
ڈاکٹر شوکت چوہدری
جمعہ 25 اکتوبر 2019

یہ سسٹم مریض،ڈا کٹر ز اور حکومت سب کیلئے بہت فائد ہ مند ہے۔ مر یض GenricName کے ساتھ میڈیسن حاصل کررہے ہیں جس سے شرح اموات کم ہوگئی ہے۔ کیو نکہ اسے پڑ ھنابہت آسان ہے اس سے مر یضو ں کو معیاری اور موثر علاج مل رہا ہے۔
(جاری ہے)
جنوری 2019 سے لے کر آج تک او-پی-ڈی خانیوال ڈی-ایچ-کیوہسپتال میں کل 373,782 (تین لاکھ تہتر ہزار سات سو بیاسی) مریضوں کا علاج کیا گیا ۔جس میں سب سے زیادہ مریضوں کا ڈاکٹر میرین طارق 24,433 اور ڈاکٹر عائشہ نواز نے 18,053 کا طبی معائنہ کیا اور کل69,076 لیب ٹیسٹوں کا مشورہ دیا گیا۔
زیادہ تر عام بیماریوں میں شدید معدے غزائی قلت ٹی-بی اور شدید معدے اور آنتوں کی بیماریاں شامل ہیں اس کے ساتھ ساتھ مریضوں کا تمام ڈیٹا رجسٹریشن سے لے کر ڈسچارج تک ای-ایم-آر کی صورت میں کمپیوٹر میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتا ہے ۔تمام ضروری رپورٹس جو کہ سی-ای-او ہیلتھ اور پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کو ضرورت ہوتی ہیں اس سسٹم کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہیں یہ سسٹم ڈاکٹرز اور مریضوں کے لیے بہت مفید ہے۔
ایچ-آئی-ایم-ایس (HIMS) پنجاب ہیلتھ کیئر سسٹم میں ایک انقلابی تبدیلی ہے جو کے ہمارے پرائم منسٹر عمران احمد خان نیازی اور ہیلتھ منسٹر کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے نقطہ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ہماری ان سے گزارش ہے کہ اس سسٹم کو باقی ڈی-ایچ-کیو اور ٹی-ایچ-کیو اور ٹیچنگ ہسپتالوں میں بھی نصب کرنے کے اقدامات کیے جائیں اور اس سسٹم کو نصب کرنے کا کریڈٹ ایچ-آئی-ایم-ایس اور پی-آئی-ٹی-بی ٹیم لاہور اورپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب پروجیکٹ ڈائریکٹر شیخ آصف ڈاکٹر شوکت علی عبدالسبحان عمر شریف ایم وسیم کو جاتاہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Jadeed Muashre Main Hospital Information managment system ki afadiyat is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 October 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.