
آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ
آرمی چیف ریٹائرمنٹ سے قبل ”محفوظ پاکستان“ دینا چاہتے ہیں۔۔۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے پاک پاکستان کا مقصد حاصل کرینگے۔ پاک فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف نے جب آپریشن ضرب عضب کا آغاز کیا تو کئی حلقوں کو اس پر تحفظات تھے
ہفتہ 5 مارچ 2016

(جاری ہے)
ایک طرف بھارت پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ میں جا رہا ہے ۔ بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف بیان بھی سانے آرہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستا ایف 16طیاروں کے حصول کے ساتھ ساتھ پربھرپور فوجی مشقوں کے ذریعے یہ واضح کر رہا ہے کہ وطن کا دفاع کرنے کے لیے سکیورٹی ادارے مکمل طور پرتیار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے چند ماہ دہشت گردی اور ملکی سکیورٹی کے حوالے سے خاصے اہم ہیں۔ آرمی چیف اب جلد از جلد آپریشن ضرب عضب کی تکمیل اور محفوظ پاکستان کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے متحرک نظر آرہے ہیں ۔ اس لیے ممکن ہے شدت پسند اس سرکٹ کو توڑنے اور عوام میں خوف وہراس پھیلانے کے لیے محدود کارروائیاں کرنے کی کوشش کریں۔ یہ گیم اب ہنگامی موڑ میں داخل ہو چکی ہے جس میں پاک فوج کی واضح برتری نظر آرہی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار 23 مارچ کی تقریبات میں بھر پور فوجی مہارت کا مظاہرہ کیا جائیگا۔ چولستان کی مشقوں کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یاد رہے کہ جنرل راحیل شریف کے دور میں طویل عرصہ بعد پریڈ اور ہتھیاروں کی عوامی نمائش کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Operation Zarb e Azab Ka Akhri Marhala is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 March 2016 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.